معاویہ (رضی اللہ عنہ) کی جبری حکومت تھی معاویہ (رضی اللہ عنہ) نے زبردستی تشدد سے یزید کی بیعت لی (تہذیب و تمدن اسلامی)
مولانا ابوالحسن ہزارویمعاویہ (رضی اللہ عنہ) کی جبری حکومت تھی معاویہ (رضی اللہ عنہ) نے زبردستی تشدد سے یزید کی بیعت لی (تہذیب و تمدن اسلامی)
الجواب اہلسنت
یہ تحریر کسی سُنی عالم کی ہے یا امام وفقیہ کی جو اہل سنت کی طرف منسوب کرکے الزام دیا جا رہا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ ایک آزاد خیال اور دین سے بیزار شخص کی تحریر ہے۔ جو کچھ شیعہ کی وضع کردہ من گھڑت روایات سے اس نے پڑھا وہی کچھ رقم کر دیا لہٰذا ایسے غیر معتبر شخص کی تحریر سے اہلسنت کو الزام دینا درست نہیں ہے۔