شیعوں کے متعلق حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشن گوئی
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اکرمﷺ نے فرمایا: کہ میرے بعد ایک چھوٹی سی جماعت آئے گی، جن کو رافضی کہا جائے گا، اگر تو ان کو پائے تو ان سے مقابلہ کرنا، کیونکہ وہ مشرک ہیں۔سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: یا رسول اللہﷺ ان کی علامت کیا ہے؟ حضور اکرمﷺ نے فرمایا: وہ تیری تعریف میں غلو کریں گے اور حد سے بڑھ جائیں گے اور سلف(صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین) پر طعن کریں گے یہ رافضی گروہ شیعہ ہیں۔
(فتاویٰ حصاریہ و مقالات علمیہ: جلد، 7 صفحہ، 171)