سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے خود اس آیت کے منسوخ ہونے کی گواہی دی ہے
علی محمد الصلابیچنانچہ عبدالملک بن عبدالرحمٰن سے روایت ہے اس نے اپنی والدہ ام حمید بنت عبدالرحمٰن سے روایت کی کہ میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے اللہ عزوجل کے اس فرمان و الصلوۃ الوسطی کے متعلق پوچھا تو اس نے کہا: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں اسے پہلے الفاظ کے مطابق پڑھا کرتے تھے: ((حافظوا علی الصلوات و الصلوۃ الوسطی و صلوۃ العصر و قوموا للّٰه قانتین
(شرح معانی الاآثار للطحاوی: جلد 1 صفحہ 172، حدیث نمبر: 1027)