Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

گستاخ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی سزا


گستاخ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی سزا

جامع الاخبار شیعی کے صفحہ 9 پر ہے:قال النبیﷺ من سب اصحابی فقد کفر حضور اکرمﷺ نے فرمایا جس نے میرے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو گالی دی وہ کافر ہوا نیز اسی کتاب میں ہے کہ حضور اکرمﷺ نے فرمایا جو مجھے گالی دے اسے قتل کر دو اور جو میرے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو گالی دے اس کو درے مار دو۔چونکہ شیعہ محرم میں بھی شیطانی کام کرتے ہیں اور تبرا اور لعنت بزرگان دین کو عبادت تصور کرتے ہیں اور سیدنا صدیقِ اکبرؓ اور سیدنا فاروقِ اعظمؓ اور سیدنا عثمانِ غنیؓ کو گالیاں دینا بہت ثواب جانتے ہیں۔ لہٰذا ان کو تعزیر لگانی واجب ہے کیونکہ برائے قرآن و حدیث کسی ادنیٰ درجے کے مسلمانوں کو کافر کہنے والا بھی فاسق بلکہ کافر ہے تو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو گالی دینے اور کفر کی نسبت کرنے سے کافر کیوں نہ ہوگا۔ 

(فتاویٰ حصاریة و مقالات علمیة: جلد، 7 صفحہ، 172)