نذر غیر اللہ اور سبیل نیازِ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ حرام ہے۔ ان کا شربت پینا اور پلانا گناہِ کبیرہ ہے قرآن کریم میں ہے: وَ مَاۤ اُهِلَّ بِهٖ لِغَیْرِ اللّٰهِ الخ (سورۃ البقرہ: آیت 173) کہ جو چیز غیر اللہ کے لیے پکاری جائے وہ حرام ہے ایسے پانی پینے سے پیاسا رہنا بہتر ہے۔
(فتاویٰ حصاریة و مقالات علمیة: جلد، 7 صفحہ، 175)