Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

تعزیہ کے جلوس میں شرکت کرنے والی عورتیں جنت سے محروم ہیں


بروئے قرآن و حدیث مستورات کا گھر میں رہنا اور پردہ رکھنا واجب ہے۔ مستورات وہی ہیں جو ستر میں ہوں باقی بے حیا ہیں بے حیاوں کا جلوس کے ساتھ نکلنا حرام ہے۔ ایسے مجمعوں پر لعنت برستی ہے۔ حدیث شریف میں ہے کہ جو عورت بن سنور کر اور معطر ہو کر مردوں کے مجمع میں گزرے وہ زانیہ ہے اور جو ایسے مجمعوں میں اپنی عورتیں، لڑکیاں، بہنیں بھیجتے ہیں وہ دیوث ہیں اور دیوثوں پر جنت کی خوشبو حرام ہے۔ پس تعزیہ کے جلوسوں میں شامل ہونے والے جنت سے محروم رہیں گے۔ 

(فتاویٰ حصاریة و مقالات علمیة: جلد، 7 صفحہ، 175)