مشرک کو سلام کرنا اور سلام کا جواب دینا - فتاویٰ جات | دفاع…

مشرک کو سلام کرنا اور سلام کا جواب دینا


سوال: مشرک کو سلام کرنا یا سلام کا جواب دینا جائز ہے یا نہیں؟ 

جواب: مشرک کو خود سلام نہ کرنا چاہیے۔ اگر وہ کہہ دیں تو جواب میں صرف وعلیکم کہہ دو۔  

(فتاویٰ حصاریة و مقالات علمیة: جلد، 1 صفحہ، 343)