Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مشرک اور کافر کی قربانی قبول نہیں


 مشرک اور کافر کی قربانی قبول نہیں سورۃ الکہف میں ہے فَحَبِطَتۡ أَعۡمَـٰلُهُمۡ الخ(سورۃ الکہف: آیت، 105) کافروں کے اعمال برباد ہو گئے پس نہ قائم کریں گے ہم ان کے لیے قیامت کے دن تول یعنی کافروں کے اعمال کا وزن نہ ہوگا ان کے عمل برباد ہو گئے پس جو شخص بروئے شرع کافر ہو، اس کو توبہ کر کے پھر قربانی کرنی چاہیے۔

(فتاویٰ حصاریة و مقالات علمیة: جلد، 5 صفحہ، 357)