بدعتی کی قربانی قبول نہیں
بدعتی شخص کی قربانی قبول نہیں ہے۔ یہ حدیث ابنِ ناجہ میں ہے: ابی اللہ ان یقبل عمل صاحب بدعتہ حتیٰ یدع بدعتہ فرمایا رسول اللہﷺ نے کہ اللہ تعالیٰ نے بدعتی کا عمل قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
(فتاویٰ حصاریة و مقالات علمیة: جلد، 5 صفحہ، 357)