Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

امیر معاویہ (رضی اللہ عنہ) کی نسبت

  مولانا ابوالحسن ہزاروی

امیر معاویہ (رضی اللہ عنہ) کی نسبت "حضرت" اور "رضی اللہ عنہ" کہنا بڑی جرات اور بے باکی ہے (حیات وحید الزمان) 

 جواب اہلسنّت 

بلاشبہ یہ جواب نہ صرف قابلِ اعتراض بلکہ گندی سوچ اور غلیظ ترین اسلام دشمنی پر مشتمل جملہ ہے مگر اس کا قائل کون ہے؟ وہی وحید الزمان جو غیر مقلد تھا بالآخر شیعہ ہو کر مرا تھا جس نے متعہ کو حلال اور منی کو پاک بلکہ کھانا جائز قرار دیا تھا جو بالغ غیر محرم مرد کے لیے عورت کے پستانوں کا چوسنا جائز قرار دیتا ہے، جی ہاں یہ قابل اعتراض بلکہ قابل نفرت نظریہ شیعہ قلم کار نواب وحید الزمان کا ہے اور رافضی (شیعہ) اپنے گند کو ہماری طرف انڈیلنے کی حیرت ناک اور بدترین کوشش میں مصروف ہیں۔