حضرت مولانا محمد عبدالمعبود کا فتویٰ شیعوں کے ہاں محرم کی مجلسوں میں شرکت کرنا
حضرت مولانا محمد عبدالمعبود کا فتویٰ
(جامع مسجد پھولوں والی رحمٰن پورہ راولپنڈی)
سوال: بعض لوگ محرم میں اپنی بیویوں کو شیعوں کی مجالس میں بھیجتے ہیں تاکہ ذکرِ سیدنا حسینؓ میں شرکت ہو سکے۔ تو کیا وہ شرعاً مجرم ہیں؟ اور کتنے مجرم ہیں؟
جواب: ایسی مجالس میں شرکت کرنا اور بیوی کو بھیجنا جائز نہیں۔ اول تو یہ مجالس خود جائز نہیں ہیں۔ مزید برآں یہ کہ ان مجالس میں محرماتِ شرعیہ (حرام کاموں) کا ارتکاب کیا جاتا ہےـ
(خواتین کا فقہی انسائیکلو پیڈیا: صفحہ، 105)