روافض کے ساتھ تعلقات رکھنا
شیعہ کا عقیدہ تو جو تبرا بکتے ہیں اور سیدنا علیؓ کو خلفائے ثلاثہؓ پر فضیلت دیتے ہیں وہ یقیناً گمراہ، بددین ہیں۔ اور جو شیخینؓ کی خلافت ہی کے منکر ہیں وہ یقیناً کافر و مرتد ہیں۔
فتاویٰ رضویہ میں فتح القدير و حاشيه تبيين سے ہے: في الروافض من فضل عليّاؓ على الثلاثة فمبتدع وان انكر خلافة الصديقؓ او عمرؓ فهو كافر
حدیث پاک میں خاص اس قوم کا نام لے کر اس سے قطع تعلق کا حکم آیا ہے۔ حدیث پاک کے الفاظ یہ ہیں يأتى قوم لهم نبذ يقال لهم الرافضة لا يشهدون جمعة ولا جماعة ويطعمون السلف فلا تجالسوهم ولا تواكلوهم ولا تشاربوهم ولا تناكحوهم واذا مرضوا فلا تعودهم واذا ماتوا فلا تشهدوهم ولا تصلوا عليهم ولا تصلوا معهم
(فتاوىٰ ضياء العلوم: صفحہ، 12)