حضرت مولانا مفتی محمد کوثر علی سبحانی مظاہری صاحب کا فتویٰ غالی شیعہ سے رشتۂ نکاح کرنا
حضرت مولانا مفتی محمد کوثر علی سبحانی مظاہری صاحب کا فتویٰ
(شیخ الحدیث جامعہ اشرف العلوم الور)
غالی شیعہ سے رشتۂ نکاح کرنا
وہ فرقے جو اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں مگر علمائے اہلِ سنت نے ان کی تکفیر کی ہے ان سے رشتۂ نکاح جائز نہیں ہے، جیسے مرزائی، قادیانی ، چکڑالوی، شیعہ غالی، روافض غالی وغیرہ۔
اور وہ فرقے جن کی تکفیر تو نہیں کی گئی ہے مگر وہ قرآن و حدیث کی رو سے مبتدع اور فاسق ہیں ان سے نکاح کرنا تو جائز ہے مگر احتیاط کا تقاضا یہ ہے کہ ایسے فرقے سے بھی نکاح نہ کیا جائے۔
(خزینة الفقہ: جلد، 1 صفحہ، 151)