Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

متعہ بغیر ایجاب و قبول

  مولانا اللہ یار خانؒ

متعہ بغیر ایجاب و قبول

عن زراره بن اعين عن ابى عبد الله عليه السلام قال لا يكون المتعه الابامرين اجل مسمى واجر مسمی۔

 زرارہ بن اعین کہتا ہے سیدنا جعفر صادقؒ نے فرمایا کہ متعہ دو رکنوں کا نام ہے وقتِ مقرر اور اجرتِ مقرر 

فائدہ: اس سے ثابت ہوا کہ ایجاب قبول متعہ کے ارکان سے نہیں ہیں بلکہ اس کا رکن وقتِ مقرر اور اجرتِ مقرر ہے اور یہ بھی ثابت ہوا کہ ممتوعہ عورت مستاجرہ بازاری عورتوں سے ہے نہ کہ زن منکوحہ سے، جیسا کہ علمائے شیعہ نے تحریر کیا ہے۔