Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

غیر مسلم کو شرکت نکاح کے لیے مسجد میں لانا


جب عقدِ نکاح مسجد میں ہو تو اُس وقت غیر مسلم کو نکاح کی مجلس میں مسجد میں لا کر بٹھانا مناسب نہیں، اس میں غیر مسلم کو شریک نہ کیا جائے۔ 

(خزينة الفقہ: جلد، 1 صفحہ، 73)