متعہ میں نہ ظہار ہے نہ لعان
مولانا اللہ یار خانؒمتعہ میں نہ ظہار ہے نہ لعان
عن صادق عليه السلام لا ايلاء عن المرءة الامة ولا الذمية ولا التی يتمتع بهاء
(شرح لمعہ صفحہ 83 جلد مطبوعہ ایران)
سیدنا صادقؒ نے فرمایا مرد نہ لعان کرے باندی کے ساتھ نہ ہی ذمیہ کے ساتھ نہ ہی ممتوعہ عورت کے ساتھ ۔
وذهب جماعة الى عدم وقوعه (ظهار) بها لقول الصادق عليه السلام الظهار مثل الطلاق والمتبادر من المماثلة ان تكون فی جميع الاحكام ولان الظهار يلزم بالغة او الطلاق وهو ههنا متعذر
سیدنا صادقؒ كى وجہ سے ایک جماعت علماء کی عدمِ وقوع ظہار بر ممتوعہ کی طرف گئی ہے چونکہ ظہار مثلِ طلاق کے ہے اور مماثلت سے یہی سمجھا جاتا ہے کہ مماثلت تمام احکام میں ہو اور ظہار میں رجوع بھی کر سکتا ہے اور طلاق بھی دے سکتا ہے اور یہ چیزیں یعنی احکامِ ظہار کے لیے محال ہے۔