Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

حضرت مولانا مفتی اسامہ پالن پوری ڈینڈ رولوی صاحب کا فتویٰ شیعہ اور قادیانی کے پیچھے نماز پڑھنا


حضرت مولانا مفتی اسامہ پالن پوری ڈینڈ رولوی صاحب کا فتویٰ

(استاد جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین ڈابھیل)

(خادم الافتاء والحديث دارالعلوم مرکز اسلام انکلثیور)

ہر ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا جس کے عقائد شرک و کفر کی حد تک پہنچے ہوئے ہوں قطعاً جائز نہیں۔ جیسے شیعہ اور قادیانی کے پیچھے نماز جائز نہیں۔ 

(فقہی ضوابط حصہ اول: صفحہ، 62)