Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

کافر کو سلام کرنا


کافر کو سلام کرنا

کافر کو سلام کرنا تعظیماً ہو تو کفر ہے، تحیہ (دعا) کے طور پر ہو تو جائز نہیں، اور کسی حاجت سے ہو تو جائز ہے، مگر السلام من التبع الهدى کہے۔

(فقہى ضوابط حصہ چہارم: صفحہ، 142)