Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

حضرت مولانا ابو الوفاء ثناء اللہ امرتسری کا فتویٰ سنی لڑکی کا نکاح شیعہ کے ساتھ کرنا


حضرت مولانا ابو الوفاء ثناء اللہ امرتسری کا فتویٰ

سوال: کیا اہلِ سنت و الجماعت کی لڑکی کا رشتہ شیعہ مذہب سے ہو سکتا ہے یا نہیں؟

جواب: شیعہ اگر غالی ہے جن کا یہ قول ہے کے "عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٍ" حضرت علی رضی اللہ عنہ ہے یا اسی قسم کے اور غلط خیالات رکھتا ہے چونکہ وہ خود اسلام سے خارج ہے۔ اس لیے کسی مسلمان لڑکی کا نکاح اس سے جائز نہیں ہے۔اور اگر معمولی اختلاف خلافت پر رکھتا ہے تو غلطی پر ہے نکاح اس سے جائز ہے۔

شرفیہ: پھر بھی یقینی بات نہیں اس قوم میں تقیہ کا پلید عقیدہ ہی عدمِ جواز کے لیے کافی ہے۔ حضرت جبرائیل علیہ السلام کی غلطی ائمہ کی انبیاء کرام علیہم السلام کی طرح عصمت وغیرہ خرافات۔ 

(فتاویٰ ثنائیہ: جلد، 2 صفحہ، 332)