Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

ایام عاشورہ میں شادی کرنا


سوال: ایام عاشورہ میں شادی کر سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب: بے شک کر سکتے ہیں۔ جو لوگ ان رسوم کے پابند ہیں وہ بدعتی ہیں۔

(فتاویٰ ثنائیہ: جلد، 2 صفحہ، 144)