Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

ابن حزم رحمہ اللہ علیہ و متعہ

  مولانا اللہ یار خانؒ

ابنِ حزم رحمہ اللہ علیہ و متعہ

شیعہ علی نقی کا خیال ہے کہ ابنِ حزم بھی متعہ کی اباحت کا قائل ہے اس واسطے ابنِ حزمؒ کا مذہب نقل کیا جاتا ہے کہ شیعہ علی نقی کی تحقیق و دیانت کا پردہ چاک ہوگا۔

"وقد اعترف ابن حزمؒ مع ذلك بتحريمها بشوت قولهﷺ انها حرام الى يوم القيامة قال فامنا بهذا القول نسخ التحريم

اور تحقیق اقرار کیا ہے ابنِ حزمؒ نے حرمتِ متعہ کا چونکہ فرمانِ رسول خداﷺ ثابت ہے کہ متعہ قیامت تک حرام ہے کہا ابنِ حزمؒ نے کہ ہم اس قولِ رسول اللہﷺ سے منسوخ ہونے متعہ سے امن میں ہو گئے۔

فائدہ: قیامت تک متعہ حرام ہے قیامت کی قید سے ثابت ہوگیا کہ آئندہ متعہ کے جواز کا کوئی احتمال باقی نہیں رہا۔