Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

یا علی مدد کہنا شرک ہے


سوال: یا علیؓ مدد جو لوگ کہتے ہیں، اس میں شرک لازم آتا ہے یا نہیں؟

جواب: نماز کی ہر رکعت میں اِیَّاکَ نَسْتَعِیْن۝ (سورۃ الفاتحہ: آیت، 4) پڑھتے ہیں۔ یا علیؓ مدد کہنے کے برخلاف ہے۔ لہٰذا شرک ہے۔ (فتاویٰ ثنائيه: جلد،1 صفحہ، 339)