محرم میں حلوا پکانا
سوال: ہم محرم میں ملید پکاتے ہیں۔ نیاز نہیں دیتے کھانے کیلئے لڑکے بالے مل کر جاتے ہیں۔ از روئے قرآن و حدیث جواب عنایت ہو۔
جواب: محرم کا حلوا بند کرنا چاہئے، یہ بدعت ہے۔
(فتاویٰ ثنائیہ: جلد،1 صفحہ، 366)
جواب: محرم کا حلوا بند کرنا چاہئے، یہ بدعت ہے۔
(فتاویٰ ثنائیہ: جلد،1 صفحہ، 366)