Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

تعزیہ اور اس کے رسوم ادا کرنا خدا تعالیٰ اور رسولﷺ کے غضب کو دعوت دیتا ہے


تعزیہ اور اس کے لوازماتِ علم، شدے وغیرہ بنانا اور ان کا احترام کرنا، اور شربت و مالیده، شیرینی وغیرہ ان پر چڑھانا اور دُرود دلانا اور ان کاموں کو دارین کی کامیابیوں کا وسیلہ جاننا یہ سارے افعال سراسر ناجائز حرام اور صریح اللہ تعالیٰ اور رسولﷺ کے خلاف ہیں۔ اہلِ سنت و الجماعت کے واسطے ہرگز لائق نہیں کہ ایسے بدعی کاموں کے مرتکب ہو کر اللہ تعالیٰ اور رسولﷺ کے غضب میں گرفتار ہوں اور دوزخ کی آگ کو اپنے لئے ضروری قرار دیں۔  

(فتاویٰ ثنائيه: جلد،1 صفحہ، 181)