Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

رجوع حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ

  مولانا اللہ یار خانؒ

رجوع حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ

عن جابرؓ عن عبد الرزاق اخرجنا ان ذلك كان قديما وقد كان معاويةؓ متبع عمرؓ مقتد بابه فلا يشك انه عمل بقوله بعد النھی

عبد الرزاقؒ نے سیدنا جابرؓ کے واسطہ سے اخراج کیا حدیث کا کہ سیدنا امیرِ معاویہؓ کا یہ نکاحِ مؤقت زمانۂ قدیم میں تھا نہ (یہ کہ بعد رسولِ خداﷺ کرتا تھا) اور سیدنا امیرِ معاویہؓ سیدنا عمرؓ کا متبع ومقتدی تھا یقیناً اس نے سیدنا عمرؓ کے قول پر بعد نبی اکرمﷺ کے عمل کیا ہو گا۔