Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

واقعہ افک کب پیش آیا

  علی محمد الصلابی

ب: واقعہ افک کب پیش آیا؟

اس واقعہ کی متعین تاریخ پر مؤرخین متفق نہیں۔

(الاصابۃ لابن حجر: جلد 8 صفحہ 392)

چنانچہ تین اقوال مشہور ہیں: ’’4 ہجری، 5 ہجری اور 6 ہجری۔ جبکہ زیادہ مناسب 5 ہجری ہے۔‘‘

(البدایۃ و النہایۃ لابن کثیر: جلد 6 صفحہ 181)