Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مسلمان کا وارث کافر نہیں ہو سکتا


سوال: ایک عورت مسلمان ہوئی اور کچھ امانت اپنی ایک مسلمان کے پاس رکھ گئی، اس کا ایک لڑکا بھی ہے مگر وہ کافر ہے۔ اب اس عورت کا انتقال ہوگیا۔ اب اس امانت کو مسجد میں لگا سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب: مسلمان کا وارث کافر نہیں ہو سکتا۔ اس لئے مرحومہ کا ترکہ کسی کارِ خیر میں لگا دیں تو جائز ہے۔ 

(فتاویٰ ثنائيه: جلد، 2 صفحہ، 493)