مشرکہ عورت سے نکاح - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

مشرکہ عورت سے نکاح


 بحکمِ قرآن مجید مشرک عورت سے نکاح درست نہیں: وَ لَا تَنْكِحُوا الْمُشْرِكٰتِ حَتّٰى یُؤْمِنَّ الخ۔ 

(سورۃ البقرة: آیت، 221)

(فتاویٰ ثنائيه: جلد، 2 صفحہ، 320)