حضرت مولانا مجیب الله ندوی کا فتویٰ شیعہ لڑکے اور لڑکی کا نکاح سنی کے ساتھ
حضرت مولانا مجیب الله ندوی کا فتویٰ
شیعہ لڑکے اور لڑکی کا نکاح سنی کے ساتھ
شیعہ لڑکے یا لڑکی کا نکاح کسی سنی لڑکے یا لڑکی کے ساتھ جائز نہیں۔ نعوذ باللہ وہ قرآن کریم کی تحریف کے قائل ہیں اور اماموں کا درجہ نبیوں کے برابر مانتے ہیں، چار صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے علاوہ سب کو مرتد قرار دیتے ہیں اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر تبرا کرتے ہیں اور لعنت و ملامت اور گالی کے الفاظ استعمال کرتے ہیں۔
(اسلامی فقہ: جلد، 2 صفحہ، 76)