Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

تعزیہ پرست وغیرہ کی امامت


بدعتی یعنی وہ لوگ جو وہ کام کرنے کو ثواب کہتے یا سمجھتے ہوں جن کا ذکر قرآن و حدیث اور خیر القرون میں نہ ہو۔ مثلاً تعزیہ دار، قبروں پر پھول اور چادر چڑھانے والے، غیر اللہ سے اپنی حاجت مانگنے والوں کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ ہے۔ 

(اسلامی فقہ: جلد، 1 صفحہ، 230)