خمس خیبر میں سے رسول اللہ ص کا حصہ بھی  خاص  نبی کی ذاتی…

خمس خیبر میں سے رسول اللہ ص کا حصہ بھی  خاص  نبی کی ذاتی ملکیت ہے۔(شیعہ مناظر)

  جعفر صادق

صفحہ 2 از 2

" جو بھی روایت منکر کو ذکر کرے اسکے نام کو ضعیف راویوں میں ذکر کیا جائے تو اس صورت میں محدثین میں سے کوئی بھی سالم و صحیح نہیں بچے گا"

 

امام بخاری کا منکر الحدیث راویوں سے نقل کرنا  دلیل ہے کہ منکر الحدیث مفسر کلام نہیں۔

احمد بن شہیب منکر الحدیث ہے لیکن امام بخاری نے اس سے صحیح میں روایت لی جوکہ واضح دلیل ہے یہ مفسر کلام نہیں ہے۔

 

 

 شیعہ مناظر:  تم جیسے جاہلوں کا کیا تعلق جرح و تعدیل سے ۔  علماء کا عمل کچھ اور ہوتا ہے اور دلیل عمل سے پکڑتے ہیں ، اس طرح تو عکرمہ بخاری کا راوی ہے اور اس پر کذاب کی جرح ہے ،  اب کیا کروگے؟

قارئین!  یہ بندہ اتنا جاہل ہے کہ  ابن حبان کے تساہل پر حوالے دے رہا ہے۔ ابن حبان پر توثیق کرنے پر تساہل کا الزام ہے۔ اور ہمارا کلام   ابن حبان کی جرح   پر ہے اُسکی توثیق میں تساہل تھا  یا نہیں اس سے ہمارا کیا  واسطہ؟؟؟؟؟  اس بیوقوف کو خود نہیں معلوم یہ کیا بھیجتا ہے۔ بس  جو پیچھے سے آتا ہے، یہاں  بھیج دیتا ہے جاہل۔

 

شیعہ مناظر کا ادب و اخلاق ملاحظہ فرمائیں۔

 

ابن حبان متشدد ہیں۔  ابن حبان جرح کرنے میں متشدد  ہیں ثقہ راویوں پر بھی جرح کر دیتے ہیں ۔

 

 

 

شیعہ مناظر:  ابن حبان کی جرح اُس صورت میں قبول ہوگی جب کوئی اور متقدمن ایک راوی پر   وہی جرح کرے گا جو ابن حبان نے کی۔ یعنی ابن حبان اُس جرح میں انفرادی حیثیت نہ رکھتا ہو۔ لہذا سنی مناظر کو چیلنج ہے دکھائے کسی اور بندے نے فضیل بن مرزق  کو منکر الحدیث کہا  ہو۔

 امام نسائی کی جرح : امام نسائی کی جرح مبھم ہے۔

 فقط  ضعیف  کہاہے کوئی وجہ  بیان نہیں  کی ہے۔

 احناف کے ہاں جرح مبھم مطلقا  مقبول نہیں ہوتی ۔ یہ دیکھیں

  لہذا امام نسائی کی جرح ردی کی ٹوکری میں کوئی اہمیت نہیں رکھتی۔ مجھے افسوس ہو رہا ہے یہ کتنا جاہل انسان ہے اسکو خود پتہ نہیں  ہوتا  کہ یہ کیا بھیج رہا ہے ،اس میں لکھا کیا ہے۔ یقین نہیں آتا تو  خود دیکھیں۔

 

شیعہ مناظر: امام بخاری نے کب کہا فضیل منکر الحدیث ہے؟   فضول میں اسکین بھیج رہے ہیں! نہ کوئی لینا  نہ کوئی دینا ۔ عجیب جہالت ہے ۔  ناصبی عبد السلام چیلنج ہے ثابت کر بخاری نے   فضیل  بن مرزوق کو منکر الحدیث کہا   ہو۔ لہذا فضیل پر کوئی جرح مفسر ثابت ہی نہیں اسی وجہ سے امام مسلم نے اس سے روایت نقل کی ہیں۔ اس جاہل کو یہ بھی نہیں پتا  میزان الاعتدال  میں ذہبی  نے سب کے اقوال جمع کردئے   ہیں۔ ذہبی نے بھی دیکھا تھا  ابن حبان نے کیا کہا ہے۔ پھر بھی   فائنل حکم ثقہ   کا  لگایا۔ کہہ دو امام ذہبی جاہل  تھا۔


صفحہ 2 از 2