غیر مسلم کے برتن استعمال کرنا
غیر مسلم کے برتن استعمال کرنا
غیر مسلموں کے برتن بغیر اچھی طرح دھوئے استعمال نہ کرنا چاہیے، اس لیے کہ وہ سور اور کتے وغیرہ سے پرہیز نہیں کرتے، مگر صرف شبہ کی بنا پر نا پاک نہ سمجھنا چاہیے۔
(اسلامی فقہ: جلد، 1 صفحہ، 157)