Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

عشر اور زکوٰۃ غیر مسلم کو دینا


عشر اور زکوٰۃ غیر مسلم کو دینا

تالیفِ قلب کے علاوہ اور کسی مصرف میں غیر مسلم کو عشر و زکوٰۃ کا روپیہ نہ دینا چاہیے، اس لیے کہ عشر و زکوٰۃ صرف مسلمانوں کا حق ہے۔

(اسلامی فقہ: جلد، 1 صفحہ، 470)