مسلمان اور غیر مسلم ایک دوسرے کے وارث نہیں ہو سکتے
مسلمان اور غیر مسلم ایک دوسرے کے وارث نہیں ہو سکتے
کوئی مسلمان کسی غیر مسلم کا وارث نہیں ہو سکتا ہے اور نہ کوئی غیر مسلم کسی مسلمان مورث کی وراثت پا سکتا ہے، یعنی دین و مذہب کے اختلاف کی وجہ سے ان میں وارثت جاری نہیں ہو سکتی۔
(اسلامی فقہ: جلد، 2 صفحہ، 696)