Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مسجد میں غیر مسلم کا چندہ لینا


اگر غیر مسلم اپنے اعتقاد سے اسے قربت سمجھتا ہو تو اس کا چندہ لینے کی گنجائش ہے، مگر اس زمانہ میں غیر مسلم کی رقم مسجد میں استعمال کرنے سے بچنا چاہیے۔ غیر مسلم کا مسجد پر احسان چڑھے گا اور کسی وقت ان کے مذہبی کاموں میں چندہ دینا اور شرکت کرنا پڑے گی۔ لہٰذا اس سے احتراز کرنا چاہیے۔ 

(جدید معاملات کے شرعی احکام: جلد، 2 صفحہ، 220)