Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

غیر مسلم کو سلام کرنا


غیر مسلم کو سلام میں پہل تو نہیں کرنی چاہیے البتہ اگر وہ پہل کرے تو صرف وعلیکم کہہ دینا چاہئے۔

(جامع الفتاویٰ: جلد، 2 صفحہ، 347)