Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

گمراہ کن کتابوں کے کاروبار کا حکم


گمراہ کن کتابوں کے کاروبار کا حکم

ایسی کتب جو شرک و بدعت، خلافِ شرع رسم و رواج یا اہلِ باطل کے عقائد اور گمراہ کن نظریات پر مشتمل ہوں، ان کی خرید و فروخت شرعاً فروخت کرنا نا جائز ہے۔ 

(جدید معاملات کے شرعی احکام: جلد، 1 صفحہ، 110)