Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کنود بنت قرظہ

  علی محمد الصلابی

ان کی بیویوں میں کنود بنت قرظہ کا نام بھی آتا ہے۔ یہ فاختہ بنت قرظہ کی بہن تھی جس سے انہوں نے اسے طلاق دینے کے بعد شادی کی تھی۔ جب سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے قبرص فتح کیا اس وقت یہ خاتون ان کے ساتھ تھی۔

(البدایۃ و النہایۃ: جلد 11 صفحہ 462 )