Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مفتی میاں محمد عمر فاروق کا فتویٰ شیعوں کے ساتھ مناکحت اور تعلقات اور دوستی رکھنا


مفتی میاں محمد عمر فاروق کا فتویٰ

اگر کوئی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی شان میں گستاخی کو جائز سمجھ کر ان کی گستاخی کرے تو وہ کافر ہے۔ ان کی شان میں گستاخی کرنے والا سزائے موت کا مستحق ہے۔ موجودہ شیعوں سے رشتہ عقد مناکحت لینا اور دینا جائز نہیں۔ شیعوں کے ساتھ دوستی اور معاشرتی تعلقات جائز نہیں۔ شیعوں کے گھر سے حتیٰ الوسع کھانا نہیں چاہیے۔

(فرقِ باطلہ اور ان کا شرعی حکم: صفحہ، 17)