Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

آغاخانیوں کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنے، ان پر نمازِ جنازہ پڑھنے، ان سے تعلق رکھنے، ان سے دوستی رکھنے اور ان سے رشتہ ناطہ جوڑنے کا حکم


آغاخانی عقائد اسلام کی ضد ہیں، جو شخص آغاخانی عقائد پر ایمان رکھتا ہے، اس کا اسلامی برادری سے کوئی تعلق نہیں، وہ ملتِ اسلامیہ سے خارج، کافر، مرتد اور زندیق ہے۔

جو احکام مرتد اور زندیق کے ہیں وہ احکام آغاخانیوں کے ہیں۔ نہ ان سے تعلق جائز ہے، نہ ان سے دوستی جائز ہے، اور ان سے رشتہ ناطہ جوڑنا بھی جائز نہیں حتیٰ کہ مرتد کے ساتھ کھانا کھانا بھی جائز نہیں۔

نہ ان کا اسلام کافی، نہ ان کا روزہ کافی، نہ ان پر نمازِ جنازہ پڑھنا جائز ہے اور نہ ان کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفنانا جائز ہے۔

آغاخانیوں کو مسلمانوں کے قبرستان میں نہ دفنایا جائے، نہ ان کو اپنی مسجد میں آنے کی اجازت دی جائے۔ 

(فرقِ باطلہ اور ان کا شرعی حکم: صفحہ، 22)