Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

بوہری فرقہ سے رشتہ ناتا، دوستی، اٹھنا بیٹھنا


بوہری فرقہ سے رشتہ ناتا، دوستی، اٹھنا بیٹھنا

بوہری فرقہ، یہ آغاخانیوں کی ایک شاخ ہے جو حکم آغاخانیوں کا ہے وہی حکم بوہری فرقہ کا ہے۔ اس فرقے سے رشتہ ناتا، دوستی، اٹھنا بیٹھنا ہر چیز کو ترک کر دیا جائے۔ جو ان کو مسلمان سمجھتے ہیں ان کو بھی چاہیے کہ وہ اپنی اس بات سے توبہ و استغفار کریں۔

(فرقِ باطلہ اور ان کا شرعی حکم: صفحہ، 25)