سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی مصاحبت یا صحابیت کے منکر کی امامت
اگر بدعتی بعض ان چیزوں کا انکار کرے جو ضروریاتِ دین میں سے ہیں تو ان کی وجہ سے ان کی تکفیر کی جائے گی مثلاً وہ کہے کہ اللہ تعالیٰ جل شانہ عام جسموں کی طرح ایک جسم ہے، اور حضرت صدیق اکبرؓ کی مصاحبت یا صحابیت کا انکار کرے، تو اس کی تکفیر کی جائے گی اور اس کی اقتداء اصلاً صحیح نہیں ہوگی۔
(امامت کے احکام و مسائل: صفحہ، 92)