Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

غیر مسلم کی میت میں جانا


سوال: ایک غیر مسلم کی میت میں جانا کیسا ہے؟

جواب: کافر کی میت محلِ غضبِ خداوندی ہوتی ہے جس سے نفور عن المحل ہونا اور غضبِ خداوندی سے پناہ مانگنا چاہیے، نیز ارتھی (جنازہ) لے جاتے ہوئے کفریہ شرکیہ نعرے وغیرہ ہوتے ہیں، کس طرح شرکت جائز رہے گی؟

(منتخبات نظام الفتاوىٰ: جلد، 1 صفحہ، 106)