سوال: ہندوستان جیسے ملک میں ہندو کو ادب کے خیال سے کہنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب: شعار اسلامی کے خلاف ہے، اس سے بچنا ضروری ہے۔
(منتخبات نظام الفتاوىٰ: جلد، 3 صفحہ، 424)