کافر کے یہاں کھانا
سوال: کافر کے یہاں کھانا کیسا ہے؟
جواب: غیر مسلم کے گھر کا گوشت کھانا بالکل حرام و نا جائز ہے، البتہ گوشت کے علاوہ اور چیزوں کا کھانا جبکہ اس کے برتن وغیرہ اور ہاتھ وغیرہ سب چیزیں نا پاکی سے محفوظ ہو تو کھا سکتے ہیں مگر غیرت کے خلاف ہے۔
(منتخبات نظام الفتاوىٰ: جلد، 3 صفحہ، 494)