Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

زکوٰۃ کا مال کفار اور مشرکین کو دینا


سوال: زکوٰۃ کا مال کفار اور مشرکین کو دینا جائز ہے یا نہیں؟

جواب: زکوٰۃ کا مال کفار اور مشرکین کو دینا جائز نہیں ہے۔ حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کے حدیث میں ہے ان کو الله قد افترض عليهم صدقة تؤخذ من اغنيائهم و ترد على فقرانهم

اس حدیث کے تحت حافظ ابن حجرؒ لکھتے ہیں:

ان الزکوٰۃ لا تدفع الى الكافر لعود الضمير فی فترائهم الى المسلمين الخ۔ (فتاویٰ علمائے حديث: جلد، 7 صفحہ، 255)