Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کافروں کے شعار کو اختیار کرنا


غیر مسلم قوم کے شعار قومی کو اختیار کرنا گناہ کبیرہ ہے اور شعار مذہبی کو اختیار کرنا بلا ضرورت معتبرہ کفر ہے۔

(جامع الفتاویٰ: جلد، 2 صفحہ ، 348)