Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مشرک کے پیچھے نماز پڑھنا


سوال: مشرک یا بدعتی کے پیچھے نماز جائز ہے یا نہیں؟

جواب: حدیث شریف میں ہے۔ فلینمکم خیارکم۔ صالح عمل انسان امامت کرائے، اس لئے مستقل امام پابند سنت ہونا چاہیئے مشرک و بدعتی درست نہیں۔ اگر اس کا اشتراک ابتداء سے واضح ہے تو پھر اس کی اقتداء ہرگز نہ چاہیئے نماز نہ ہوگی۔ ہاں اگر کبھی کبھار اتفاقی طور پر ایسے امام سے پالا پڑ جائے تو طوعاً کرہاً اقتداء کر لینی چاہیئے۔ 

(فتاویٰ علمائے حديث: جلد، 1 صفحہ، 247)