Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کفریہ عقائد والے کی امامت


اگر مقتدیوں اور امام کے عقیدہ میں اصولی اختلاف ہو یعنی کفر و اسلام کا فرق ہو تو ایسے امام کی اقتداء میں نماز نہیں ہوگی۔ 

(فتاویٰ علمائے حديث: جلد، 1 صفحہ، 253)