Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

بدعتیوں کی کتابوں کی تجارت


سوال: کتب غیر مذہب و مبتدعین کی تجارت و طبع و اشاعت کرنا کہ اس میں ابطال مذہب حق اور تائید مذہب باطلہ ہوتی ہے منع و ناجائز ہے یا نہیں؟

جواب: ایسی کتب کی تجارت حرام ہے کہ وہ خواہ معصیت کی اشاعت اور اسلام کی توہین ہے۔

(جامع الفتاویٰ: جلد، 6 صفحہ، 49)